Longhurst گروپ وسطی انگلینڈ اور مڈلینڈز میں ہاؤسنگ سروس کمپنیوں
کے ایک گروپ کی اصل کمپنی ہے۔ ہم اپنے ممبروں کے ذریعہ فروخت اور
کرائے کیلئے تقریباً 15,000 گھر اور مختلف ہاؤسنگ خدمات فراہم کرتے
ہیں۔ ہمارے پاس 1,000 سے زیادہ عملے کی ٹیم ہے جو ان لوگوں کی مدد اور
سہارے کیلئے دستیاب ہے جن کی ہاؤسنگ سے متعلق ضرورت ہے۔ درج ذیل
کمپنیاں گروپ کی ممبر ہیں اور ہاؤسنگ اور خدمات فراہم کرتی ہیں۔
- Longhurst Homes (لانگ ہرسٹ ہومز)
- Spire Homes (اسپائر ہومز)
- Havelok Homes (ہیولاک ہومز)
- Friendship Care and Housing (فرینڈشپ کیئر
اینڈ ہاؤسنگ)
- Home from Home (ہوم فار ہوم)
- Keystone Developments (کی اسٹون
ڈیولپمنٹس)
ہماری ممبر کمپنیوں کے بارے میں اور ان سے فراہم ہونے والی خدمات
کے متعلق معلومات کیلئےکمپنی کے نام پر کلک کریں۔
Longhurst Homes
Longhurst Homes میں خیر مقدم ہے۔ ہم East Midlands میں سربرآوردہ
ہاؤسنگ ایسو سی ایشنز میں سے ایک ہیں۔ ہم Lincolnshire، Norfolk،
Nottinghamshire، Leicestershire، Cambridgeshire، Derbyshire اور
Staffordshire میں مکانات اور خدمات فراہم کرتے ہیں۔ ہم منافع نہ حاصل
کرنے والی تنظیم ہیں اور ہمارا مقصد ان لوگوں کو قابل مقدور گھر پیش
کرنا ہے جن کو اس کی ضرورت ہے۔ آپ پراپرٹی کو کرایے پر لینے سے متعلق
بات چیت کیلئے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہم فروخت کیلئے بھی گھر پیش
کرتے ہیں، آپ مکمل یا مشترکہ ملکیت کی بنیاد پر حاصل کر سکتے ہیں۔
ہمارے پاس مترجموں کی خدمات بھی ہیں اس لئے اپنی ضروریات سے متعلق بے
تکلف بات کرنے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔ ٹیلی فون: 0845 30 90
700
Spire Homes
Spire Homes میں خیر مقدم ہے۔ ہم منافع نہ حاصل کرنے والی تنظیم
ہیں اور ہمارا مقصد ان لوگوں کو قابل مقدور گھر پیش کرنا ہے جن کو اس
کی East Northamptonshire کے علاقے میں ضرورت ہے۔ ہم Rutland کاؤنٹی
کونسل کی جانب سے ہاؤسنگ خدمات کا بھی اتنظام کرتے ہیں۔ آپ پراپرٹی کو
کرایے پر لینے سے متعلق بات چیت کیلئے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہم
فروخت کیلئے بھی گھر پیش کرتے ہیں، آپ مکمل یا مشترکہ ملکیت کی بنیاد
پر حاصل کر سکتے ہیں۔ ہمارے پاس مترجموں کی خدمات بھی ہیں اس لئے اپنی
ضروریات سے متعلق ہم سےبات کرنے کیلئے یا ہمارے بارے میں مزید معلوم
کرنے کیلئے بے تکلف رابطہ کریں۔ ٹیلی فون:0845 603
5399
Keystone Developments
Keystone Developments میں خیر مقدم ہے۔ ہم ایک غیر منافع کمپنی
ہیں جو پرائیویٹ ریٹائرمنٹ ہاؤسنگ کی ترقی میں خصوصی طور پر مہارت
رکھتی ہے۔ 55 سال سے زائد عمر کے لوگوں کو مد نظر رکھ کر ہمارے
اپارٹمنٹوں میں ایسی خصوصیات ہیں کہ معمر افراد محفوظ اور حفاظتی
ماحول میں رہتے ہوئے اپنی آزادی برقرار رکھ سکیں۔ ہمارے پاس مترجموں
کی خدمات بھی ہیں اس لئے اپنی ضروریات سے متعلق ہم سےبات کرنے کیلئے
یا Keystone Developments کے بارے میں مزید معلوم کرنے کیلئے بے تکلف
رابطہ کریں۔ ٹیلی فون: 0845 30 90 700
Home from Home
Home from Home میں خیر مقدم ہے۔ ہم ایک رجسٹرشدہ وقف ہیں جو معمر
افراد اور / یا حرکت یا چلنے پھرنے کے مسائل کے حامل لوگوں کیلئے
خصوصی طور پر تیار مطابقتی گھروں میں عارضی رہائش مہیا کرتے ہیں جب کہ
ابھی ان کے اپنے گھروں کو مطابقتی طور پر تیار کیا جا رہا ہوتا ہے۔
ہمارے پاس مترجموں کی خدمات بھی ہیں اس لئے اپنی ضروریات سے متعلق ہم
سےبات کرنے کیلئے یا Home from Home خدمت کے بارے میں مزید معلوم کرنے
کیلئے بے تکلف رابطہ کریں۔ ٹیلی فون: 0845 30 90 700
Havelok Homes
Havelok Homes میں خیر مقدم ہے۔ ہم منافع نہ حاصل کرنے والی تنظیم
ہیں اور ہمارا مقصد ان لوگوں کو قابل مقدور گھر پیش کرنا ہے جن کو اس
کی Humberside کے علاقے میں ضرورت ہے۔ ہم معمر گاہکوں کو شیلٹرڈ
رہائشی جگہیں اور رہائشی دیکھ بھال کرنے والے اہم فراہم کنندہ بھی
ہیں۔ آپ پراپرٹی کو کرایے پر لینے سے متعلق بات چیت کیلئے ہم سے رابطہ
کر سکتے ہیں۔ ہم فروخت کیلئے بھی گھر پیش کرتے ہیں، آپ مشترکہ ملکیت
کی بنیاد پر حاصل کر سکتے ہیں۔ ہمارے پاس مترجموں کی خدمات بھی ہیں اس
لئے اپنی ضروریات سے متعلق ہم سےبات کرنے کیلئے یا ہمارے بارے میں
مزید معلوم کرنے کیلئے بے تکلف رابطہ کریں۔ ٹیلی فون:01472
310000
Friendship Care and Housing
Friendship میں خیر مقدم ہے۔ ہم منافع نہ حاصل کرنے والی تنظیم ہیں
اور ہمارا مقصد ان لوگوں کو قابل مقدور گھر پیش کرنا ہے جن کو اس کی
Midlands کے علاقے میں ضرورت ہے۔ ہم دیکھ بھال خدمات اور کمزور افراد
کیلئے سہارا خدمات کے اہم فراہم کنندہ ہیں۔ آپ پراپرٹی کو کرایے پر
لینے سے متعلق بات چیت کیلئے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہم فروخت کیلئے
بھی گھر پیش کرتے ہیں، آپ مشترکہ ملکیت کی بنیاد پر حاصل کر سکتے ہیں۔
ہمارے پاس مترجموں کی خدمات بھی ہیں اس لئے اپنی ضروریات سے متعلق ہم
سےبات کرنے کیلئے یا ہمارے بارے میں مزید معلوم کرنے کیلئے بے تکلف
رابطہ کریں۔ ٹیلی فون: 0121 506 2800